Ayah Of Sajdah Effective Over Recording

Nov 28, 2025 | Sajda Sahw / Tilaawat

QUESTION:

If one hears an Ayah of Sajdah over a recording, does Sajdah Tilaawah become incumbent?

ANSWER:

No, if you heard a recording of a Sajdah Aayah, then Sajdah Tilaawah will not be necessary.

ولا تـجـب بـسـمـاعـهـا مـن الطيور والصدى … لأن السبب سماع تلاوة صحيحة و صحت التلاوة بالتمييز و لم يوجد. وفى الخلاصة : إذا سمعها من طير لا تجب هو المختار (امداد الفتاح ص 531)

ٹیپ ریکارڈ سے سماع تلاوت پر سجدہ تلاوت و ثواب کا حکم:

سوال: ٹیپ ریکا رڈ یاسی ڈی پلیئر پر قرآن کریم سنے کے دوران آیت سجدہ گزرے تو سامع پر سجدہ کا کیا حکم ہے؟ اگر سجدہ واجب نہیں تو پھر اس قراءت کے سننے سے اجر و ثواب ملے گا یا نہیں؟

الجواب : سامع پر سجدہ تلاوت کے وجوب کے لیے تلاوت صحیحہ کا سماع ضروری ہے، اور تلاوت صحیحہ

عقل و تمیيز سے وجود میں آتی ہے، جب کہ ٹیپ ریکارڈ اور سی ڈی پلیئر ناقل محض کا درجہ رکھتے ہیں، بنا بریں سجدہ

تلاوت واجب نہ ہوگا، فقہاء کے کلام میں اس کی ایک نظیر دستیاب ہوتی ہے وہ یہ ہے کہ فقہاء تحریر فرماتے ہیں کہ

پرندوں اور آواز بازگشت سے سجدہ تلاوت واجب نہیں ہوتا۔ لیکن جہاں تک اجر وثواب کا تعلق ہے وہ کلام الہی

کے کان میں پڑنے سے متحقق ہو جائے گا، اور یہ خاموش رہنے اور آداب کی رعایت کے ساتھ سننے سے حاصل ہو جاتا ہے۔

(فتاوی دار العلوم زکریا  2/612)

ALLAH TA’ALA ALONE IN HIS INFINITE KNOWLEDGE KNOWS BEST!

ANSWERED BY:

Mufti Abdul Kader Fazlani

Date: 29 Jumaadal-Ulaa 1447 / 20 November 2025

CHECKED AND APPROVED BY:

Mufti Yacoob Vally Saheb

 

Categories