Signing A Talaaq Document
سؤال: میرا ایک نہایت اہم اور حساس مسئلہ ہے، براہِ کرم مکمل صورتِ حال پڑھ کر قرآن و سنت اور معتبر فقہی دلائل کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں۔ میرے شوہر نے غصے/اختلاف کی صورت میں طلاق سے متعلق ایک تحریری دستاویز/اسٹامپ پیپر پر یہ الفاظ لکھے کہ "Talaaq upon my wife" اور اس...
