Disposing of Waqf Property

Oct 19, 2026 | Masjid

QUESTION:

How do we dispose of items in the Masjid and Madrassah that aren’t of use or are discarded items that were used for plumbing, tiling, globes, Madrassah desks, etc.?

ANSWER:

If the items are such that one can still derive benefit from, then one can keep it for future use or sell it, and the proceeds from it should be put into the Masjid and Madrasah funds. However, if the items are such that no benefit can be derived from it, then one may throw it away.

NB. If the item is such wherein it demands respect, then it should be buried.

مسجد کی پرانی اشیاء کو پھینکنا
ایک مسجد کے اسٹور میں کافی پرانی چیزیں مثلاً صفیں، بجلی کی تاریں، ٹوٹیاں وغیرہ پڑی ہوئی ہیں جو کہ استعمال کے قابل نہیں ہیں تو کیا ان فالتو اشیاء کو کوڑے کرکٹ میں پھینکا جاسکتا ہے؟
الجواب وبالله التوفيق:
اگر مسجد کی اشیاء پرانی ہو کر ناقابل استعمال ہوچکی ہوں اور ضائع ہونے کا قوی اندیشہ ہو تو اگر ان کو فروخت
کرنا ممکن ہو تو ان کو فروخت کر کے رقم مسجد کے مصالح و مقاصد میں استعمال کی جائے، البتہ اگر فروخت کرنے کے بھی قابل نہ ہوں تو پھر ان اشیاء کو مسجد سے باہر پھینکنے میں کوئی حرج نہیں۔
والدلیل علیٰ ذلک:
سُئل أبو بكر: عن حشيش المسجد يخرج عن المسجد أيام الربيع؟ قال: إن لم يكن له قيمة، لا بأس بطرحه خارج المسجد، ولا بأس برفعه والانتفاع به.
ترجمہ:
ابوبکر سے پوچھا گیا کہ موسمِ بہار میں مسجد کی گھاس کو مسجد سے نکالنے کا کیا حکم ہے؟ تو فرمایا کہ اگر بے قیمت اور بے فائدہ ہو تو اس کو باہر پھینکنے میں کوئی حرج نہیں اور اس کو اٹھا کر استعمال کرنے میں بھی کوئی حرج نہیں

(فتاویٰ عثمانیہ (جلد 9) | 439 | کتاب الوقف)

ALLAH TA’ALA ALONE IN HIS INFINITE KNOWLEDGE KNOWS BEST!

ANSWERED BY:

Mufti Abdul Kader Fazlani

Date: 04 Jumaadal-Ulaa 1448 / 15 October 2026

CHECKED AND APPROVED BY:

Mufti Yacoob Vally Saheb

Categories

Popular Q&A