Requirements Of Animal Slaughtered After Taking A Vow

Apr 8, 2026 | Vows & Oaths

QUESTION:

Does the animal slaughtered after taking a vow have to fulfil the same requirements as a Qurbani animal in age, etc.?

ANSWER:

Yes, the animal has to fulfil the same requirements as a Qurbani animal in age, etc.

منت والے جانور کی عمر

اگر کوئی شخص نذر مان لے کہ اگر میرا بیٹا بیماری سے صحت یاب ہو جائے تو میں ایک بکرا اللہ کے نام پر دوں گا یا یوں کہہ دے کہ میں ایک گائے اللہ کے نام پر دوں گا تو نذر مانے ہوئے بکرے اور گائے کی کتنی عمر ہونا ضروری ہے؟

 

جن شرائط کا لحاظ قربانی کے جانور میں ضروری ہے ، ان ہی شرائط کا لحاظ نذر کے جانور میں بھی ضروری ہے، اگر بکرے کی نذر مانی ہوتو وہ ایک سال کا جب کہ گائے دو سال کی ہونی چاہیے، لہذا بکری اور گائے دونوں میں شرائط قربانی کا لحاظ رکھ کر اللہ کے نام پر دینے چاہیے۔

 

والدليل على ذلك: (ولو قال لله علي أن أذبح جذوراً و أتصدق بلحمه، فذبح مكانه سبع شياه جاز) ووجهه لا يخفى. قال ابن عابدين وهو أن السبع تقوم مقامه في الضحايا والهدايا (الدر المختار وحاشية ابن عابدين 5/524)

(فتاوی عثمانیه 9/56)

ALLAH TA’ALA ALONE IN HIS INFINITE KNOWLEDGE KNOWS BEST!

ANSWERED BY:

Mufti Abdul Kader Fazlani

Date: 18 Shawwaal 1447 / 06 April 2026

CHECKED AND APPROVED BY:

Mufti Yacoob Vally Saheb

Categories