Sighting The Moon Using Binoculars
QUESTION:
What is the ruling regarding sighting the moon using binoculars?
ANSWER:
The sighting of the crescent through binoculars is valid as Fuqahaa (Jurists) have explained it to be like spectacles.
دور بین وخورد بین کی رؤیت کاحکم
الجواب وباللہٰ التوفیق:
فقہاء نے خورد بین اور دوربین کو عینک کادرجہ دیاہے ، لہٰذا اس سے رؤیت معتبر ہے ۔ (مستفاد:امداد الفتاویٰ 115/2)
(فتاوی قاسمیہ 11/443)
جدید آلات کے ذریعہ رؤیت ہلال کا حکم :
سوال: دوربین و خورد بین وغیرہ آلات یا اس کے علاوہ جدید آلات سے چاند دیکھنے کا کیا حکم ہے؟
الجواب : دور بین محض ایک نگاہ کو بڑھانے والا آلہ ہے جیسا کہ عینک (چشمہ ) اس سے دیکھنے میں کوئی حرج نہیں، نیز جدید آلات کے ذریعہ رویت کی حیثیت محض کشف کی ہے یعنی ایسا نہیں ہے کہ ایک چیز وجود میں نہ ہو اور اس کی وجہ سے خواہ مخواہ نظر آنے لگے، لہذا ان جدید آلات سے مدد حاصل کرنے کی گنجائش ہے۔ ملاحظہ فرمائیں شامی میں ہے:
قلت :…. وفي المبسوط وإنما يرد الإمام شهادته إذا كانت السماء مصحية، وهو من أهــل الــمــصــر فـأما إذا كانت متغيمة أو جاء من خارج المصر أو كان في موضع مرتفع فإنه يقبل عندنا اه. فقوله عندنا يدل على أنه قول أئمتنا الثلاثة وقد جزم به في المحيط وعبر عن مقابله بقيل، ثم قال وجه ظاهر الرواية أن الرؤية تختلف باختلاف صفو الهواء و كدورتـه وباختلاف انهباط المكان وارتفاعه، فإن هواء الصحراء أصفى من هواء المصر، وقد يرى الهلال من أعلى الأماكن مالا يرى من الأسفل فلا يكون تفرده بالرؤية خلاف الظاهر بل على موافقة الظاهر، ففيه التصريح بأنه ظاهر الرواية، وهو كذلك لأن المبسوط من كتب ظاهر الرواية أيضاً. ( الدر المختار مع الشامي: ۳۸۸/۲ )فتاوی دار العلوم زکريا 3/252)
ALLAH TA’ALA ALONE IN HIS INFINITE KNOWLEDGE KNOWS BEST!
ANSWERED BY:
Mufti Abdul Kader Fazlani
Date: 14 Dhul Qa’dah 1446 / 13 May 2025
CHECKED AND APPROVED BY:
Mufti Yacoob Vally Saheb
