Trustees charging a fee in lieu of their services

Dec 5, 2021 | Employment / Commission, Waqf

Question:-

What is the Shari view in regards to trustees or Mutawallis charging a fee for attending to Waqf properties?

Answer:-

The Fuqaha have permitted remunerating the trustees of a Waqf in lieu of their services offered (such as attending to the maintenance and upkeep of the properties, ensuring rentals are collected, etc.), particularly when their time has been dedicated to these tasks. The remuneration must be fixed and cannot be left ambiguous.

اور اگر  واقف کی طرف سے مقرر کردہ  تنخواہ  اجرت  مثل سے کم ہے تو ایسی صورت میں متولی  قاضی  سے تنخواہ بڑھانے  کا  مطالبہ کرسکتا ہے اور قاضی اسکی تنخواہ اتنی بڑھا سکتا ہے  کہ عام طور پر متولی اوقاف  کو  جتنی تنخواہ  ملتی ہے اتنی اسکی بھی ہوجائے  – اسلام لکا  نظام  اوقاف ص۵۲۱

متولی وقف کی جو خدمات انجام دیتا ہے اس کے عوض اگر وہ تنخواہ  لینا چاہے تو اس کی اسے اجازت ہے ، کیونکہ وہ اپنی تمام  تر صلاحیتیں وقف کی حفاظت  ترقی اور اسکی آمدنی  کے انتظام وحصول میں صرف کرتا ہے اور اپنا تمام تر وقت مصالح وقف ہی میں خرچ کرتا ہے اس لئے اگر وہ اپنی ان خدمات کے  عوض اجرت / تنخواہ  لینا چاہے تو اسے اس کا حق حاصل ہے –   اسلام لکا  نظام  اوقاف ص۵۱۸

میں نے دریافت کیا کہ واقف نے وقف کی نگرانی کے لئے ایک  شخص کو مقرر کیا اور  ہر سال اس  کے لئے ایک مخصوص رقم متعین  کردی جو کہ اسکی اجرت مثل سے زیادہ ہے ، کیا یہ جائز ہے؟  امام نے جواب دیا  کہ یہ جائز ہے اس صورت میں اسکی اجرت مثل کی طرف نہیں دیکھا جائے گا۔  اسلام لکا  نظام  اوقاف ص۵۲۱

 

ALLAH TA’ALA KNOWS BEST!

ANSWERED BY:

Mufti Mohammed Desai

Date: 30 Rabi-ul-Aakhir 1434 / 05 December 2021

Categories