Using Ihraam as a Kafan

Jun 16, 2024 | Janaazah

QUESTION:

Can the Ihraam be adopted as one’s Kafan?

ANSWER:

If a person makes a bequest that he wishes to be buried in his Ihraam, then such a bequest should not be adhered to as the Ihraam consists of 2 pieces of cloth, whilst the Sunnah Kafn is 3 pieces of clothing. In fact, even Rasulullah Sallallahu Alaihi Wasallam was buried in 3 pieces of clothing.

کپڑوں کی تعداد کے اعتبار سے کفن کی قسمیں:

کفن کے تین درجات ہیں: کفن سنت، کفن کفایہ اور کفن ضرورت ۔ کفن سنت مردوں کے لیے تین کپڑے ہیں ، اس لیے کہ نبی کریم  کو بھی تین کپڑوں میں کفن دیا گیا تھا۔ اگر کوئی شخص دو کپڑوں کے بارے میں وصیت کرے تو اس پر عمل نہیں کیا جائے گا، بلکہ اس کو تین کپڑوں میں کفن دیا جائے گا ،البتہ اگر زیادہ کی وصیت کرے تو تین سے زیادہ کپڑوں میں کفن دینا مکروہ نہیں۔ بلا وصیت بھی پانچ تک کپڑوں کی تعداد بڑھائی جاسکتی ہے۔ حضرت عبداللہ بن عمر نے اپنے بیٹے کو پانچ کپڑوں میں کفن دیا تھا۔ ان تین کپڑوں میں ایک قمیص ہوگی ، جس میں آستین اور گریبان نہیں ہوگا اور گردن سے پاؤں تک کے حصے کو شامل ہوگی ، دوسرا کپڑا ازار ہوگا ، جو سر سے پاؤں تک کے حصے کو شامل ہوگا، تیسرا کپڑا لفافہ ہے جو اس سے بھی کسی قدر بڑا ہوگا ، جس میں سرسے پاؤں تک مردہ کو لپیٹا جا سکے اور اوپر نیچے سے باندھا جا سکے۔)فتاوی عثمانيہ 3/198)

ALLAH TA’ALA IN HIS INFINITE KNOWLEDGE KNOWS BEST!

ANSWERED BY:

Maulana Abdul Kader Fazlani

Date: 08 Dhul HIjjah 1445 / 15 June 2024

CHECKED AND APPROVED BY:

Mufti Mohammed Desai

Categories

× Join