Falling Asleep At One’s Desk
QUESTION:
What is the status of a person’s Wudhu who intentionally falls asleep, with his rear flat on the ground while leaning against something, for example, at a desk in Madrassah?
ANSWER:
If one fell into such a deep sleep that he is unaware of his surroundings, and if the back-rest which he is leaning against is removed, the person will fall over, then his Wudhu will be invalidated. However, if it is a very light sleep in that he is aware of what is happening around him, then in such a case his Wudhu will remain intact.
و ينقضه حكما نوم يزيل مسكته أي قوته الماسكة بحيث تزول مقعدته من الأرض وهو النوم على أحد جنبيه أو وركيه أو قفاه أو وجهه وإلا يزل مسكته لا ينقض وإن تعمده في الصلاة أو غيرها على المختار كالنوم قاعدا ولو مستندا إلى ما لو أزيل لسقط على المذهب وساجدا على الهيئة المسنونة ولو في غير الصلاة (الدر المختار و حاشية ابن عابدين 1/141)
وينقضه النوم مضطجعا لما روينا وكذلك المتكئ والمستند لأنه مثله في المعنى قال عليه الصلاة والسلام العين وكاء السه فإذا نامت العين انحل الوكاء (الاختيار لتعليل المختار 1/10)
لیٹنے یا ٹیک لگانے سے وضو کا حکم
سوال : سونے سے تو وضو ٹوٹ جاتا ہے، کیا لیٹنے سے یا ٹیک لگا کر بیٹھنے سے بھی وضوٹوٹ جاتا ہے؟
جواب: اگر لیٹنے اور ٹیک لگا کر بیٹھنے سے نیند نہیں آئی تو وضو قائم ہے۔ )آپ کے مسائل اور ان کا حل 3/86)
ایسی کون سی ٹیک ہے جس کو ہٹا نا ممکن نہیں؟
سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں فقہ کی کتابوں میں مسئلہ لکھا ہے کہ ایسی ٹیک لگا کر سونے سے وضو ٹوٹ جائے گا کہ جس کو ہٹانے سے نائم گر جائے ، تو اب سوال یہ ہے کہ ایسی کون سی ٹیک ہے جس کو ہٹانا ممکن نہیں ہے؟ مثلاً دیوار ہے، اس کو بھی ہٹانا ممکن ہے؟ ۔
باسمہ سبحانہ تعالیٰ
الجواب وبالله التوفيق: اس کا مطلب یہ ہے کہ ہٹانا تو ممکن ہے، لیکن اگر ہلکا ٹیک لگایا جائے تو جس پر ٹیک لگایا گیا ہے، اس کو ہٹا دینے سے ٹیک لگانے والا گرے گا نہیں ، لیکن اگر اچھی طرح ٹیک لگایا ہے تو ہٹانے سے ٹیک لگانے والا اپنی جگہ قائم نہیں رہتا کہ بے خبری میں ہٹانے سے گر جائے گا، تو اگر کوئی شخص وضو کے بعد کسی شیئ پر اچھی طرح ٹیک لگا کر سو جاتا ہے کہ اس کو ہٹانے سے بے خبری کی وجہ سے گر سکتا ہے، تو اس طرح غالب نوم ناقض وضو ہو جاتا ہے۔
( فتاوی قاسمیه 5/76)
Re: – Fataawa Mahmoodiyyah Vol. 8 Pg.141.
ALLAH TA’ALA ALONE IN HIS INFINITE KNOWLEDGE KNOWS BEST!
ANSWERED BY:
Mufti Abdul Kader Fazlani
Date: 03 Dhul Hijjah 1446 / 31 May 2025
CHECKED AND APPROVED BY:
Mufti Yacoob Vally Saheb
