Written Talaaq
QUESTION: میں اپنے بقائم ہوش و حواس خمسہ بلاکراہ و اجبار غیر، بلا ترغیب دیگر، حلفاً خود اقرار کرتا ہوں اور تحریر کر دیتا ہوں.کہ میری بیوی نے عدالت کے ذریعے خلع لے لی ہے اور ہمارا نکاح قانوناً اور شرعاً ختم ہو چکا ہے اب ہمارے درمیان کسی بھی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے۔...
