Rami Before Fajr

Jul 18, 2024 | Hajj

QUESTION:

We went to pelt the Jamaraat before Fajr Salaah time had started. I am a Hanafi, so will I have to make a sacrifice?

ANSWER:

If Rami was carried out before Fajr Salaah (but after Subh Saadiq), then it is Makrooh. However, a Damm will not be applicable in this instance. It is not permissible to pelt the Jamaarat before Subh Saadiq. If you pelted before Subh Saadiq, then your Rami was not valid, hence another Damm will be applicable.  [Muallimul Hujjaj Pg.252]

رمی کا حکم :

رمی جمار واجب ہے اور اس پر اُمت کا اجماع ہے۔ (بدائع الصنائع ج  ص ۱۳۶ شرح مہذب ج ۸ ص ۱۶۴

امام ابو حنیفہ، امام مالک ، امام احمد اور امام داؤد کا بھی یہی قول ہے۔

مسنون اوقات :

دس ذی الحجہ کی رمی طلوع فجر کے بعد اور سورج طلوع ہونے سے پہلے کرنا جائز ہے۔ مگر طلوع آفتاب کے بعد کرنا افضل ہے۔

پہلے دن کی رمی کا وقت تین قسم ہے۔ مگر وہ وقت، مسنون وقت اور مباح وقت.

دس ذی الحجہ یعنی قربانی والے دن طلوع فجر کے بعد سے سورج طلوع ہونے تک مکر وہ وقت ہے۔ اور رات بھی مکر وہ وقت ہے۔

سورج طلوع ہو جانے سے لے کر زوال آفتاب تک مسنون وقت ہے۔

سورج کے زوال کے بعد سے لے کر غروب آفتاب تک مباح وقت ہے۔ (محیط سرخسی بحوالہ فتاوی عالمگیری )

(عمدۃ المناسک ص 486)

پہلے دن کی رمی (یعنی قربانی کے دن) کا وقت جواز صبح صادق طلوع ہونے پر شروع ہوتا ہے۔ یہ وقت کراہت اور برائی کے ساتھ جائز ہے۔ اس سے پہلے رمی جائز نہیں۔(عمدۃ المناسک ص 487)

ALLAH TA’ALA KNOWS BEST!

ANSWERED BY:

Maulana Abdul Kader Fazlani

Date: 11 Muharram 1446 / 18 July 2024

CHECKED AND APPROVED BY:

Mufti Mohammed Desai

Categories