QUESTION:
Will it be permissible to perform the Salaatul Ihraam at home before leaving for the airport, but make the Niyyah of Umrah in the plane, if one is flying directly to Jeddah?
ANSWER:
Yes, it will be permissible to perform the two Rakaats of Salaatul Ihraam at home, and thereafter make the Niyyah of Umrah or Hajj on the plane. However, one should ensure that the Niyyah is made before passing the Meeqat.
لا يحرم التقديم للإحرام عليها بل هو الأفضل… قال في فتح القدير: وإنما كان التقديم على المواقيت أفضل لأنه أكثر تعظيما وأوفر مشقة والأجر على قدر المشقة ولذا كانوا يستحبون الإحرام بهما من الأماكن القاصية… وأمن على نفسه وإلا فالإحرام من الميقات أفضل بل تأخيره إلى آخر المواقيت على ما اختاره ابن أمير حاج كما قدمناه (الدر المختار و حاشية ابن عابدين 2/473)
ہوائی راستہ : ہندوستان اور پاکستان کا ہوائی جہاز مجد اور عراق کی میقات سے گزر کر بعض دفعہ حرم کی حدود میں داخل ہوتے ہوۓ جدہ پہنچتا ہے؛ لہذا ان کو چاہیے کہ کراچی یامبئی ہی سے احرام باندھ لیں یا جہاز میں میقات آنے سے پہلے احرام باندھ لیں ،ورنہگنہ گار بھی ہوں گے اور دم بھی ذمہ میں واجب ہوگا۔ای طرح لندن، جرمنی، آفریقہ، ویسٹ انڈیز وغیرہ سے آنے والے بھائی جو ہوائی جہاز ساتے ہیں وہ جہاز کے کپتان سے پوچھ کر واقفیت حاصل کر لیں کہ جہاز کہاں سے گزرے گا) مسائل حج ص 63)
احرام کا طریقہ:
جب روانگی کا وقت قریب ہوتو حجامت بنوا لیجئے ، ناخن تراش لیجئے ، زیر ناف اور بغل کی صفائی کر لیجئے اورخوب اچھی طرح غسل کیجئے ، ورنہ وضو کر لیجئے اور سلےہوۓ کپڑے اتار کر ایک چادر باندھ لیجئے دوسری اوڑھ لیجئے اور انہی دو چادروں میں اگر مکر وہ وقت نہ ہوتو دورکعت نفل پڑھئے ،اس نماز میں سر چادر سے ڈھا تک لینا چاہیے۔ اب عمرہ کے احرام کی نیت یہاں بھی کر سکتے ہیں اور ہوائی جہاز کے فضا میں بلند ہونے کے بعد بھی کر سکتے ہیں ، یہی آخری صورت بہتر ہے، تا کہ اگر پرواز ملتوی ہو جاۓ احرام کی پابندی نہ کرنا پڑیں ۔(حج سنت کے مطابق کيجے ص34)
ALLAH TA’ALA ALONE IN HIS INFINITE KNOWLEDGE KNOWS BEST!
ANSWERED BY:
Maulana Abdul Kader Fazlani
Date: – 15 Rabi ul Aakhir 1445 / Date: 31 October 2023
CHECKED AND APPROVED BY:
Mufti Mohammed Desai Saheb